• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا میں دوننھے ریچھوں کی ریسلنگ نے اکھاڑے کا ماحول بنا دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

یوں تو آپ نے کُشتی کے کئی مقابلے دیکھے ہوں گے لیکن یہاں ریسلنگ کے مقابلے میں اِن ننھے ریچھوں کو ہی دیکھ لیں جو نہ صرف ایک دوسرے پر لاتیں اور مکے برسا رہے ہیں بلکہ ایک دوسرے کو ایسی کک مار رہے ہیں ۔

اس ریسلنگ میں کبھی ایک تو کبھی دوسرا ریچھ ہوا میں اُچھلتا ہوا زمین پر گر رہا ہے۔

امریکی ریاست الاسکا کے کٹمئی پارک سے تعلق رکھنے والے دونوں ریچھوں کی دلچسپ لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین