• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کپتان سرفراز احمد نے قربانی کے لیے جانور خرید لیا

Captain Sarfraz Ahmed Bought An Animal To Sacrifice

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے قربانی کے لیے جانور خرید لیا ہے ۔

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے گزشتہ روزسپرہائی وے پر قائم مویشی منڈی کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود جانوروں میں سے ایک سفید اور بھورے رنگ کا بیل قربانی کے لیے پسند کرکے خریدا۔

سرفراز احمد اپنے بڑے بھائی شفیق کے ہمراہ مویشی منڈی گئے تھے ۔

تازہ ترین