• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بائیسویں چیف آف دی نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کا آخری روز

Chief Of Naval Staff Golf Championship Enters Final Round

بائیسویں چیف آف دی نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ میں چوتھے اور آخری روز کے مقابلے جاری ہیں۔

گزشتہ روز کے مقابلوں میں شبیر اقبال پروفیشنلز کیٹیگری میں پہلے جبکہ محمد اشفاق دوسرے نمبر پر رہے.

تیسرے روز کے اختتام پر امیچر کیٹیگری میں محمد شریف پہلے جبکہ ساجد خان دوسرے نمبر پر رہے.

لیڈیز کیٹیگری میں کل منعقد ہونے والے مقابلوں میں حمیرا خالد سر فہرست رہیںجبکہچیمپئن شپ کے آخری روز پروفیشنلز اور امیچر کیٹیگریز کے فائنلمقابلے ہوں گے۔

چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب آج شام 5 بجے کراچی گالف کلب میں منعقد ہو گی۔

تازہ ترین