• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Preparation Of Winter Olympics In South Korea

جنوبی کوریا میں ونٹر اولمپکس کی تیاریاں شروع ہوگئیں، سیؤل میں تین سو میٹر طویل واٹر سلائیڈ لگا دی گئی ۔

ونٹر گیمز کی تشہیر کے لیے ونٹر اولمپکس کی انتظامیہ نے سیؤل میں دو روزہ میلے کا اہتمام کیا ہے ، میلے میں آ نے والوں کے لیے 300 میٹر طویل واٹر سلائیڈ لگائی گئی ہے، جس پرشہری خوب مزے اڑارہے ہیں ۔

فیسٹیول کے پہلے روز شہریوں نے میوزیکل کنسرٹ بھی انجوائے کیا، ونٹر اولمپکس جنوبی کوریا کے علاقے پیونگ چانگ میں اگلے سال منعقد ہوں گے ۔

تازہ ترین