• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیلی فورنیا میں سالانہ کلاسک کار شو کا آغاز

California Classic Car Show 2017

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سالانہ کلاسک کار شو کا آغاز ہوگیا، چمکتی دمکتی کلاسک گاڑیوں نے دیکھنے والوں پر سحر طاری کردیا۔

اس منفرد ایونٹ میں مختلف شہروں سے آنے والے افراد نے درجنوں کلاسک گاڑیوں کے ساتھ شرکت کی۔

اس سال کار شو میں درجنوں گاڑیوں کی نیلامی بھی کی جارہی ہے جس میں شرکا کی دلچسپی دیدنی ہے، سالانہ کلاسک کار شوسے حاصل ہونے والی آمدنی امدادی مقاصد کے لیے وقف کی جائے گی۔

تازہ ترین