• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپانی فنکار ہاروکی ناکامورا نے کاغذ کے منفرد کھلونے بنا کر فن سے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جاپانی فنکاروں کا شمار دنیا کے مقبول ترین فنکاروں میں ہوتا ہے جو اپنے فن کی بدولت سب کو حیران کر کے رکھ دیتے ہیں۔

انہی فنکاروں کی فہرست میں ایک نام ہاروکی ناکامورا کا ہے جو بچپن سے ہی کاغذ سے نہایت عمدہ فن پارے بناتے چلے آرہے ہیں جنہیں دیکھنے والوں کی جانب سے بے حد سراہا جاتا ہے۔

انہوں نے کاغذ کے کھلونوں کے منفرد ڈیزائن بنائے جس میں مختلف جانور ، گڑیا ، گاڑی اور دیگر منظر کشی کی چیزیں شامل ہیں جس کے بعد انہیں مختلف رنگ دے کر ایسا بنادیا کہ اس میں حقیقت کا گمان ہونے لگا۔

 

 

تازہ ترین