• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میں دو روزہ بین الاقوامی ایئر شوہوا جس میں ہوا بازی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہر پائلٹس نے اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

 

لندن کے ٹاؤ ن بگگن ہل میں منعقد کئے جانے والے اس ایئر شو میں برطانیہ سمیت دنیاکے مختلف ممالک سے آئے ماہر پائلٹس نے حصہ لیا اور جہاز اُڑاتے ہوئے ایسے حیرت انگیز کرتب دکھائے کہ شائقین بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکے ۔

آسمان پر اُڑتے بل کھاتے طیاروں کو دیکھ کر بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی بے حد لطف اندوز ہوئے۔

 

تازہ ترین