• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلند و بالا پلیٹ فارم سے چھلانگ لگانا لڑکی کو مہنگا پڑگیا

کرتب بازی کا شوق اپنی جگہ لیکن بعض اوقات یہ شوق مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس لڑکی کو ہی دیکھ لیں جسے بنجی جمپنگ کا شوق مہنگا پڑ گیاہے۔

یہ مناظر چین کے دارالحکومت بیجنگ کی ڈسٹرکٹ یں دیکھے گئے جہاں ایڈونچر کے شوقین ایک 17سالہ لڑکی نے بلندو بالا پلیٹ فارم سے بنجی جمپنگ کرنے کی ٹھانی اورکئی فٹ بلندی سے چھلانگ لگائی لیکن رسی لمبی ہونے کی وجہ سے دریا میں منہ کے بل گری۔

رپورٹ کے مطابق اس حادثے میں لڑکی کا معمولی زخمی ہوئی تاہم زندہ بچ گئی جسے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تازہ ترین