• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی : طوفانی بارش کے بعد 300 میں سے180 فیڈرز بحال

Karachi After The Stormy Rain 180 Out Of 300 Remaining The Restored People

کراچی میں آج ہونے والی طوفانی بارش کے بعد 300 میں سے180 فیڈرز کو بحال کردیا گیا ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کا مطابق بارش سے متاثرہ 120 فیڈرز کی بحالی کے لئے کے الیکٹرک کا عملہ کام میں مصروف عمل ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کےمطابق شہری بجلی کے تاروں، کھمبوں اور پی ایم ٹیز سے دور رہیں۔ ان کا کہناتھاکہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کے الیکٹرک کا عملہ 24 گھنٹے موجود ہے، ۔

 

تازہ ترین