• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیشی پر عدالت آئے قیدیوں کا ڈریس کوڈ مقرر

Dress Code For Prisoners Summoned By Court

سٹی کورٹ میں عدالتوں کے روبرو پیشی کے لیے لائے جانے والے قیدیوں کا ڈریس کوڈ مقرر کردیا گیا۔

پیر کو عدالتوں میں پیشی کے لیے لائے گئے قیدی واسکٹ پہنے ہوئے پائے گئے جس کی پشت پر یو ٹی پی (انڈر ٹرائل پرزنر)یعنی زیر سماعت مقدمے کا قیدی تحریر تھا۔

قیدیوں کی بڑی تعداد مذکورہ واسکٹ پہنی ہوئی تھی،قانونی حلقوں نے اس ڈریس کوڈ کو خوش آئند اور بہتری کی طرف ایک قدم قرار دیا ہے۔ 

 

تازہ ترین