• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعلیٰ سندھ کے الیکٹرک کی کارکردگی پر سخت برہم

Cm Sindh Murad Ali Shah Criticises K Electric Performance

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کے الیکٹرک کی کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بارشوں کے پیش نظر کے الیکٹرک کا سسٹم کیوں ٹھیک نہیں کیا گیا، ان کا کہنا تھا کہ اندھیر نگری چوپٹ راج کا دور اب نہیں چلے گا۔

وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک ناکام ترین ادارہ ہے۔ انہوح نے کے الیکٹرک کو اپنا رویہ درست کرنے کی تنبیہ بھی دی۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ بارش کی ایک بوند سے کیسے فیڈر ٹرپ ہو جاتے ہیں ۔

تازہ ترین