• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس آج ہوگا

Zil Hajj Moon Sighting Meeting Today

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ ذوالحجہ1438ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس منگل 22اگست کو بعد نمازِ عصر دفتر محکمۂ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہو گا۔

چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کے لئےان نمبروں پر رابطہ کریں۔

0300-9285203

0321-2484604

02199261404

 99261403

 

 

تازہ ترین