• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیر سے لڑی جانے والی یہ لڑائی تقریبا ہاتھوں والی لڑائی جیسی ہی ہوتی ہےاورہر ایک بوٹ میں دو لوگ ہوتے ہیں ۔

پیر کی دائیں انگلیوں کو تالا لگا کر شروع کرتے ہیں، پھر بائیں، پھر دائیں اس طرح یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے۔

یہ مقابلہ 1976 میں ڈربیشائر میں شروع ہوا جب وےٹون جو کہ 12 میل دور ایک چھوٹا سا گاوں تھاجس میں ایک گروہ تھااس نے اس کھیل کا آغاز کیا تھا ۔

یاد رہے کہ ربکا بیشک نامی ایک خاتون نےاپنی ماں کو مارا تھا ، جو کہ پچھلی دفعہ اس کھیل کی فاتح تھی۔

 

تازہ ترین