• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں ہوا کے بگولے نے تباہی مچادی ، طاقتور ہوائیں کئی گھروں کی چھتوں کو کاغذ کی طرح اڑا کرلے گئیں ۔

چین کے علاقے ننجیانگ میں طوفانی بارش کے ساتھ ساتھ ہوا کے بگولوں نے ہر شے تہس نہس کردی ۔ تیز ہواؤں کی لپیٹ میں آنے والے مکانات کی چھتیں کاغذ کی طرح اڑتی ہوئی دور جاگریں ۔

طاقتور بگولے کا دورانیہ 10 منٹ تھا جس کے باعث کئی مکانات اور گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔

 

 

 

تازہ ترین