• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Cricketer Basit Ali Suffering In Cancer

قو می کر کٹ ٹیم کے سا بق مڈل آرڈربیٹسمین باسط علی کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق قومی کرکٹر باسط علی علالت کے باعث شوکت خانم اسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق 47 سالہ باسط علی میں کینسر کے مرض کی تشخیص ہوئی ہے ۔

سابق قومی کرکٹر کے اہل خانہ نے ان کی صحت یابی کے لئے قوم سے دعائوں کی اپیل کی ہے۔

تازہ ترین