• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاق و چوبند رہنے کیلئے ورزش انتہائی ضروری ہوتی ہے اور اس بات سے انسان ہی نہیں جانور بھی خوب واقف ہیں۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس پانڈا کو ہی دیکھ لیں جونہ صرف ورزش کرنے کا شوقین ہے بلکہ بھرپور انداز میں اس پر عمل بھی کر رہا ہے۔

چین کے چڑیا گھر میں موجود پانڈے کو ورزش کرنے کا شوق چڑھا تو درخت لٹک کر خوب ایکسرسائز کی ۔

خود کو فٹ رکھنے کے شوق میں مبتلا پانڈے اس دلچسپ انداز پر چڑیا گھر کی سیر کیلئے آئے افراد بھی بے حد محظوظ ہوئے اور یہ مناظر اپنے کیمرے میں قید کرنے لگے۔

تازہ ترین