• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی شہرلاس اینجلس میں دلچسپ اور منفردگا ڑیو ں کی ایک دلچسپ کارٹ ریس کا انعقاد کیا گیاجس میں بچوں اوربڑوں سب ہی نے بھرپور انداز میں شرکت کی ۔

اس منفرد ریس میں شامل درجنوں کارٹس کو مختلف دلچسپ روپ اور انداز میں تبدیل کرکے چلایا گیا۔

ریس میں گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ان کے ڈرائیورز بھی عجیب و غریب کاسٹیومزمیں ملبوس تھے۔

بیشتر گا ڑیاں بریک نہ ہو نے کے باعث ڈھلوان اور پیچیدہ مو ڑ پر بے قابو بھی ہوئیں جس کا تماشائیوں نے بھرپور لطف اٹھایا۔

تازہ ترین