• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو آپ نے کئی فنکاروں کی دانس پرفارمنس دیکھی ہوگی لیکن جناب یہاں تو بچے ہی نہیں اُنکے والدین بھی ڈانس کرنے کے شوقین نکلے۔

یقین نہیں ڈانس کرنے کے شوقین ان باپ بیٹے کو ہی دیکھ لیں جوایک جیسے لباس زیب تن کئے دلچسپ انداز میں ڈانس مووز پیش کر رہے ہیں۔

جارجیاسے تعلق رکھنے والےشخص اور اسکے چار سالہ بیٹے نے رقص کا شاندار مظاہرہ کیا کہ یسے کوئی ماہر ڈانسرز ہوں۔
باپ بیٹے کی دلچسپ ڈانس پرفارمنس سے بھرپور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین