• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں توعموما دنیا بھر میں بچے ہوں یا بڑے آلو سے تیار کئے جانے والے فرائز نہایت شوق سے کھاتے ہیں لیکن جناب اس شوق میں اب صرف انسان ہی نہیں بلکہ پرندے بھی کسی سے کم نہیں۔

نیو یارک میں ایسی ہی ایک پالتو بطخ ان دنوں سوشل میڈیا پر شائقین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جو فرنچ فرائز کھانے کا خوب شوق رکھتی ہے۔

آلوؤں کے چپس شوق سے کھانے والی اس بطخ کی ویڈیو دیکھ کر جہاں شائقین خوب محظوظ ہورہے ہیں وہیں یہ ویڈیو ابتک سینکڑوں بار دیکھی جاچکی ہے۔

تازہ ترین