• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنگاپورمیں10ویں سالانہ رنگا رنگ نائٹ فیسٹیول کی رونقیں جاری ہیں۔سنگاپور نائٹ فیسٹیول نامی اس ایونٹ میں ماہرفنکاروں نے لائٹ آرٹ انسٹالیشنز نمائش کیلئے پیش کی ہیں جو دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

سنگاپور کے نیشنل میوزیم میں منعقد ہونے والے اس لائٹ فیسٹیول کے دوران مختلف عمارتوں پر لائٹ پراجیکشن شوز کا بھی انعقاد کیا جارہا ہے۔

اس فیسٹیول کے دوران موسیقی اوررقص کا بھی مظاہرہ کیا جارہا ہے ۔

واضح رہے کہ یہ روشنیوں سے بھرا یہ میلا 26اگست تک جاری رہے گا جبکہ اس میں ہزاروں افراد شرکت کریں گے۔

تازہ ترین