• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی امریکی پالیسی غیر واضح ہے ،اس میں کچھ نیا نہیں، ترجمان طالبان

New Us Policy Is Unclear Nothing New In It Taliban Spokesman

افغان طالبان نے امریکی پالیسی پر بیان میں کہا ہے کہ نئی امریکی پالیسی غیر واضح ہے اور اس میں کچھ نیا نہیں ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ طالبان کو معلوم ہے کہ اپنے ملک کا دفاع کس طرح کرنا ہے۔

اگر امریکا افغانستان سےاپنی فوج جلد نہیں نکالتا تو افغانستان 21 ویں صدی کی سپر پاور کے لیے ایک اور قبرستان بن جائے گا۔

تازہ ترین