• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبان تشدد کی راہ چھوڑ کر مصالحت کا اعلان کریں، جنرل نکلسن

Taliban Should Desists From Violence And Announce Reconciliation General Nicolson

افغانستان میں تعینات امریکی افواج کے کمانڈر جنرل نکلسن کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے طالبان تشدد کی راہ چھوڑ کر مصالحت کا اعلان کریں۔

Gen-Nicolson-222

افغانستان کیلئے نئی امریکی پالیسی کے اعلان کےبعد افغانستان میں تعینات امریکی کمانڈر جنرل نکلسن کا کہنا ہے کہ نئی پالیسی کا مطلب ہے طالبان جنگ کرکے نہیں جیت سکتے۔

افغان شراکت دارجانتےہیں طالبان کیخلاف امریکی عزم مضبوط اورپائیدارہے،افغانستان میں امریکاکی موجودگی صوابدیدی ٹائم لائنز پرنہیں بلکہ صورتحال کےمطابق ہوگی۔

پرامن،مضبوط افغانستان ،افغان عوام اوراتحادی فورسز کی کامیابی ہے،دوسری جانب نیٹو سربراہ اسٹولن برگ کا کہنا ہے افغانستان کو دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہیں بننے دیاجائےگا۔

تازہ ترین