• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممبئی دھماکے،ابوسلیم اور ملزمان کو سزا7ستمبرکوسنائی جائیگی

Mumbai Blasts Case Pronounce Punishment To Abu Salim On 7 September

بھارتی خصوصی عدالت ممبئی دھماکوں کےالزام میں گرفتارابوسلیم سمیت پانچ ملزمان کیخلاف سزا7ستمبرکوسنائےگی۔

Mumbai-Abu-Saleem-222

بھارتی عدالت نے16جون کو ممبئی دھماکوں کےالزام میں ابو سلیم سمیت چھ ملزمان کو مجرم ٹھہرایا تھا،اور ایک کو رہا کردیاتھا۔ممبئی دھماکوں کےالزام میں گرفتار ایک ملزم 28جون کودل کےدورےکےسبب انتقال کرگیاتھا۔

جس کےبعد پانچ ملزمان کو عدالت 7ستمبر کو سزا سنائےگی،1993 میں ہونےوالے ممبئی بم دھماکوں میں 257 افراد ہلاک اور تقریباً 700 افراد زخمی ہوئے تھے۔

تازہ ترین