• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Pse Increase More Than 500 Points Today

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے، کاروبار کے دوران 500سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی روز سے مندی کا رجحان تھا اور 100 انڈیکس میں پوائنٹس کی مسلسل کمی دیکھی جارہی تھی۔

تاہم آج مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہی مثبت رجحان سے ہوا اور کاروبار کے دوران سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال نظر آیا۔

مارکیٹ کے پہلے سیشن میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 528 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 42 ہزار 500 کی سطح عبور کرگیا۔

تازہ ترین