• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں توآپ نے اکثر نوجوانوں کو بائیک چلاتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن جناب یہاں توکتے بھی اس سواری کے مزے لینے میں مصروف ہیں۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس ڈوگی میاں کو ہی دیکھ لیں جوموٹر سائیکل کی سواری کے مزے لینے میں مصروف ہے۔

یہ مناظرچین میں دیکھے گئے جہاں ایک دیوہیکل کتا اپنے مالک کی تین پہئیوں والی موٹر بائیک پر بیٹھ کر شہر کی خوب سیر کر رہا تھا ۔

سیر سپاٹوں کے شوقین ڈوگی میاں نے جہاں موٹر سائیکل کی سواری کو خوب انجوائے کیا وہیں راہ چلتے لوگ بھی کتے کے اس دلچسپ انداز پر بیحدمحظوظ ہوئے اور ویڈیوز بنانے لگے۔

 

تازہ ترین