• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں جمناسٹک کا مظاہرہ کرنے والے ایتھلیٹس کے خطرناک کرتبوں بھرا کھیل تو ہر کسی نے دیکھا ہوگا۔

لیکن کیا آپ نے کبھی کسی جمناسٹ کو لگاتار کئی فٹ اونچی اور تیز ترین قلابازیاں لگاتے ہوئے دیکھا ہے؟اگر نہیں تو اس وڈیو میں ہم آپ کو دکھاتے ہیں کہ کس طرح لچکدار جسم کے مالک اس فرانسیسی جمناسٹ نے لگاتار کئی قلا بازیاں کھاکر دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔

ہوا میں کئی فٹ اونچی قلابازیاں کھاتے اس جمناسٹ نے لچکدار جسم کی بدولت کئی فٹ فاصلہ بھی جسم کوہوا میں گھماتے ہوئے اور قلابازیاں کھاتے ہوئے طے کیا جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

تازہ ترین