• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
German Chancellor Merkels Statements Are Unacceptable Turkey

ترکی کی وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ "جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا الزام کہ ترکی انٹرپول کے امکانات کا غلط استعمال کرتا ہے" ناقابلِ قبول ہے۔

Gerrmany-Turkey-222

ریڈ وارنٹ کے ذریعے مطلوب ٹی۔ایچ کے پی سی نامی دہشت گرد تنظیم کے اسپین میں زیر حراست رکن ایردوان آک خانلی کے رہا کیے جانے کی یاد دہانی کرانے والے اعلامیہ کے مطابق اس واقعہ کا مرکل کے اعلانات کے بعد پیش آنا لمحہ فکریہ ہے۔

ترک وزارت داخلہ نے واضح کیا کہ آک خانلی کے خلاف 1984ءمیں مذکورہ تنظیم کے 2 ارکان کے ہمراہ استنبول میں ایک ایکسچینج آفس پر حملہ کرتے ہوئے اس کے مالک کو قتل کرنے اور تنظیم کے لیے مسلح ڈاکے ڈالنے کے الزامات عائد ہیں۔

تازہ ترین