• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Record Rains Received Karachi In Two Days

کراچی میں دو روز میں ریکارڈ بارشیں ہوئی، سب سے زیادہ بارش نارتھ کراچی میں 135اعشاریہ 2ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

دوسرے نمبر پر پی اے ایف مسرور بیس پر 125ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ناظم آباد میں 122ملی میٹر، پی اے ایف فیصل بیس پر 42ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

گلستان جوہر میں 41اعشاریہ 4، پہلوان گوٹھ کے قریب 42ملی میٹر، گلشن حدید میں 39اعشاریہ 2اور ایئرپورٹ کے قریب 47اعشاریہ 4ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

تازہ ترین