• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی جسم کے اندرونی اعضا کا مطالعہ آسان ہوگیا

The Endoscopy Of Human Body Is Now Easy

میڈیکل کے طلبہ کی بڑی مشکل دور ہوگئی۔اب تھری ڈی ٹیکنالوجی کے نئے سوفٹ ویئر کی مدد سے انسانی جسم کے اندرونی اعضا کا مطالعہ کیا جاسکے گا۔

انسانی جسم میں گوشت، شریانوں ،ہڈیوں اور پٹھوں کے بارے میں جاننا اب اور آسان ہوگیا۔

میڈیکل کے طلبہ تھری ڈی اناٹومی اسکین کے سافٹ ویئر کی مدد سے انسانی جسم کے اندورنی اعضا کو آسانی سے دیکھ اور پرکھ سکیں گے۔

جن اعضا کے بارے میں معلومات لینی ہوں اس سوفٹ ویئر سے اسے کلوز کر کے ہر رخ سے دیکھا جا سکتا ہے۔سافٹ ویئرمیں چالیس طرح کے انسانی جسم اور اعضا کے سیمپل محفوظ ہیں۔

تازہ ترین