• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزادی کپ: تعینات اہلکاروں کے ساڑھے3 کروڑ روپے فنڈز مختص

Freedom Cup Allocation Of Rs 3 Crores Of Deployed Officers Allocated

ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان آزادی کپ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کے کھانے کیلئے ساڑھے3 کر وڑ روپے کے فنڈز مختص کر دئیے گئے ۔

آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)محمد عا رف نو از نے اہلکاروں کیلئے 10سے 15ستمبر دوران ڈیوٹی کھانے کی فراہمی کیلئے فنڈز مختص کئے ہیں۔

تمام اہلکاروں کو ڈیوٹی پوائنٹس پر کھانا فراہم کیا جائے گا۔ 

 

تازہ ترین