| |
Home Page
ہفتہ 28 صفر المظفر 1439ھ 18 نومبر 2017ء
September 13, 2017 | 02:39 pm

شوقین نوجوانوں کا حیرت انگیز کارنامہ

Wake Boarding In Irma Aftermath

بحرِ اوقیانوس میں جنم لینے والے شدید طوفان 'ارما کے باعث جہاں کئی مقامات پر جہاں نظام زندگی درہم برہم ہوگئی ہے وہیں دوسری طرف کچھ نوجوان سمندری طوفان کی ان لہروں کابہادری سے سامنا کرتے ہوئے اپنے ایڈونچر کا شوق پورا کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

فلوریڈا میں ایسے ہی ایڈونچر کے شوقین دو نوجوانوں نے حالیہ دنوں آنے والے طوفان 'ارماسے بے خوف ہوکر سیلابی پانی پرخوب ویک بورڈنگ کی اور دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

ان نوجوانوں کی یہ بے خوفی دیکھ کر جہاں شائقین دنگ رہ گئے وہیں خوب داد بھی دی۔