• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ کینیڈین ہارر تھرلر فلم دی ہیریٹکس کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

چیڈ آرکیبیلڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جسے قتل کرنے کی غرض سے اغواء کرلیا جاتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں نینا کیری،جورجا کیڈنس،رے بیرٹ،ول کنگ،آسٹن ڈفی،ایلکس لوبرٹ اور جولی شیفرڈ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

نیٹ ابراہم اور ایرا لیوی کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم 1نومبر کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین