• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
The Mixed Trend In The Pakistan Stock Exchange

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی تیزی کے بعد ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے ۔ ہنڈرڈ انڈیکس 42 ہزارپانچ سو کی سطح سے اوپردیکھا گیا ۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملا جلا رجحان ہے ۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 139 پوائنٹس کمی سے 42 ہزار 171 کی کم سطح اور 227 پوائنٹس اضافے سے 227 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 537 پوائنٹس کی بلند سطح تک ریکارڈ کیا گیا ۔

معاشی تجزیہ ذیشان افضل کا کہنا ہےکہ حصص بازار میں مسلسل مندی کی وجہ سے شیئرزکی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی تھی ۔شیئرزکم نرخ کی وجہ سے سرمایہ کاروں کی حصص بازار میں سرگرمیاں بڑھ رہی ہے ۔

تازہ ترین