• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے میانماری مسلمانوں کو قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا

India Declares Rohingya Muslims Are Threat To National Security

بھارتی حکومت نے میانمارسےجان بچاکربھارت آنے والے روہنگیا مسلمانوںکو قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا۔

Myanmar-India222

بھارتی میڈیاکےمطابق بھارتی سپریم کورٹ میں روہنگیا مسلمانوں کی بھارت آمد کےخلاف بھارتی سرکارنے بیان حلفی جمع کرایا۔جس میں انٹیلی جنس اطلاعات کا حوالہ دیکر کہا گیا کہ کچھ روہنگیا مسلمانوں کاتعلق دہشتگرد گروہوں سے ہے۔

Myanmar-India-333

روہنگیامسلمان بھارت میں بطورمہاجرین نہیں رہ سکتے،روہنگیا مسلمان بھارتی قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں،بھارتی سپریم کورٹ روہنگیامسلمانوں سےمتعلق پی آئی ایل کیس کی سماعت 18ستمبرکوکرےگی۔یاد رہے کہ بھارتی سپریم کورٹ میں میانمارسےبھارت پہنچےوالےروہنگیامسلمانوں نے پی آئی ایل کےتحت درخواست دی تھی۔

تازہ ترین