• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Natural Gas Prices Increased In Us

امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ آئندہ ہفتوں کے دوران قدرے گرم موسم کی پیش گوئی کے باعث اس کی طلب میں اضافہ ہے۔

US-Natural-Gas-222

نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں اکتوبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 1.2 سینٹ (0.4 فیصد) بڑھ کر 3.070 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائےہیں۔
واضح رہے کہ سرد موسم میں امریکا میں قدرتی گیس کے استعمال میں اضافے سے اسکی قیمتوں میں اضافہ ہوجاتا ہے، لیکن موجودہ صورتحال میں گرم موسم کی پیشگوئی پر گیس کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔۔

تازہ ترین