• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Nawaz Sharif Blames People Disappeared In Na 120

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ این اے120 میں لوگ غائب کیےگئے، کل سےشکایتیں آرہی ہیں کہ لوگ غائب کیےگئے ہیں۔

نوازشریف نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نوازنےاین اے120 میں بہت اچھی مہم چلائی، حلقےکےعوام نےبہت اچھا رسپانس کیا جس پر عوام کا شکرگزارہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ آج کے اجلاس میں قومی اور بین الاقوامی مسائل پربات ہوئی، لندن میں اہلیہ کا علاج چل رہاہے،آئندہ دنوں میں کلثوم نوازکی مزیدسرجری ہوگی، ہرچیز کا جائزہ لے رہےہیں۔

تازہ ترین