• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن کیخلاف عدالت سے رجوع کروں گی، یاسمین راشد

Pti Move To Court Against Election Commission Yasmeen Rashid

این اے 120 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج کی آمد کے بعد ڈاکٹر یاسمین راشد نے الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ پہلے ہی کہہ چکی تھیں کہ وہ ہاریں یا جیتیں وہ الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت سے ضرور رجوع کریں گی۔

انہوں نے کہا کہ وہ انتخاب کے نتائج پر کل گفتگو کریں گی اور آگے کے لائحہ عمل کا بھی اعلان کریں گی۔

تازہ ترین