• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کی کلثوم نواز کو جیت پر مبارکباد

Cm Punjab Congratulates Kulsoom On Winning Na 120 Polls

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے این اے 120 میں کامیابی پر بیگم کلثوم نواز کو مبارک باد پیش کی ہے۔

انھوں نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کی جیت مسلم لیگ ن کی قیادت اور کارکردگی پر عوام کے اعتماد کا اظہار ہے، انھوں نے کہا کہ ضمنی الیکشن نے ثابت کر دیا ہے کہ عوام کے دل مسلم لیگ ن کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔

 

تازہ ترین