• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج دنیا کے مختلف ممالک میں چیز برگر ڈےکا انعقاد

یوں تو دنیا بھر میں مختلف ذائقوں سے تیار کئے گئے برگرز کھانے کے شوقین لوگوں کی کمی نہیں لیکن امریکی عوام نا صرف برگرز کھانے کا شوق رکھتی ہے بلکہ وہاں چیز برگر کی مقبولیت اتنی زیادہ ہے کہ آج کے دن باقاعدہ امریکا سمیت مختلف ممالک میں 'چیز برگر ڈےکا انعقاد کیا جاتا ہے۔

ہرسال کی طرح اس سال بھی 18ستمبر کو امریکا اور آسٹریلیا سمیت مختلف ممالک میں 'چیز برگرڈے منایا جارہا ہے جہاں شائقین نے بڑی تعداد میں چیز برگرز خریدتے نظر آرہے ہیں ۔

اس موقع پر مختلف مقامات پر تقریبات کا انعقاد بھی کیا جارہا ہے جبکہ کچھ معروف ریسٹورنٹس نے تو مختلف قسم کی ڈیلز کے ساتھ مفت برگرز دینے کا اعلان بھی کردیا ہے۔

تازہ ترین