• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مراکش میں سرفنگ کے عالمی مقابلوں کاانعقاد

مراکش کے شہر کاسا بلانکا میں سرفنگ کے عالمی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے ماہر سرفر نے حصہ لیا۔
ورلڈ سرفنگ لیگ کے تحت منعقد ہونے والے ان مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے دنیا بھر سے درجنوں ماہر سرفرز یہاں پہنچے اوراپنی سرفنگ کی صلاحیتوں کا ثبوت پیش کیا۔


6روزہ ان مقابلوں کے دوران کھلا ڑیوں نے سر دھڑ کی با زی لگا تے ہو ئے پا نی کی پُرزور لہر وں پر سرفنگ کے کمالات دکھائے ۔
سخت مقابلوں کے بعد برازیل سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ سلوا نامی سرفر نے شاندار مہارت کا مظاہرہ کرکے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی جبکہ خواتین کی کیٹیگری میں آسٹریلوی سرفر میکیلا گرین سرفہرست رہیں۔

تازہ ترین