• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم کے بیان نے فرار کا منصوبہ بے نقاب کردیا، فواد چوہدری

Maryams Statement Disclosed Plan To Abscond Fawad Chaudhry

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے بیان سے ٹبر کے ملک سے فرار کا منصوبہ پوری طرح بےنقاب ہوگیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ احتساب کا سامنا کرنے والا شخص اہلیہ کی علالت کو بنیاد بنا کر ملک سے فرار ہوا ،کوئی ابہام باقی نہیں کہ وزیرداخلہ اور نیب کا چیئرمین اس سازش میں شریک ہیں۔

فواد چوہدری نے اس حوالے سے سپریم کورٹ سے اپیل کی کہ وہ مریم نواز کے بیان کا نوٹس لے کر چیئرمین نیب اور وزیر داخلہ سے جواب طلب کرے۔

تازہ ترین