• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلثوم نواز کو 6 ماہ کیلئے وزیراعظم بنا دیا جائے، جاوید ہاشمی

Kulsoom Nawaz Should Be Appointed As Pm For A Period Of Six Months Javed Hashmi

سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نےمسلم لیگ ن کو مشورہ دیا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کو 6 ماہ کے لیے وزیراعظم بنا دیا جائے تو مسلم لیگ ن کو آنے والے الیکشن میں فائدہ ہو گا۔

جاوید ہاشمی ملتان میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے، انہوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی کے لیے اپنے ہیڈ کوارٹر میں صرف 600 ووٹ لینا لمحہ فکریہ ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کم ووٹ ملنا پیپلز پارٹی کے لیے بھی سوچنے کا مقام ہے۔

تازہ ترین