• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جہادیوں کیلئے سب سے پُرکشش ملک ہمارا ہے،برطانوی تھنک ٹینک

Britain Is The Most Attractive Country For Jihadist British Think Tank

برطانوی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ یورپ بھر میں جہادیوں کے لیے سب سے زیادہ پُرکشش ملک برطانیہ ہے۔

British-Think-Tank222

تھنک ٹینک کے مطابق انٹرنیٹ کمپنیاں آن لائن انتہا پسند مواد روکنے میں ناکام ہیں۔

British-Think-Tank333

برطانویتھنک ٹینک کا یہ بھی کہنا ہے کہ داعش اپنا مواد انٹرنیٹ کے ذریعے برطانیہ میں کامیابی سے پھیلا رہا ہے،جہادی گروپ سب سے زیادہ تعداد میں برطانیہ میں اپنا پیغام عام کرتے ہیں۔

تازہ ترین