• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیلجیئم: جنگ عظیم اول میں تباہ ہونے والی سب میرین دریافت

Submarine Destroyed During World War One Found In Belgium

بیلجیئم میں جنگ عظیم اول کے دوران تباہ ہونے والی جرمنی کی سب میرین دریافت کرلی گئی۔

ذرائع کے مطابق بیلجیئم میں سمندر کی گہرائی میں دلچسپ کھوج کی گئی ہے جہاں سے جنگ عظیم اول کے دوران تباہ ہوجانے والی جرمنی کی سب میرین یو بی ٹودریافت کی گئی ہے۔

سب میرین کا اگلا تباہ شدہ حصہ دیکھ کر ماہرین نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ممکن ہے یہ سمندر میں بارودی سرنگ سے ٹکرائی ہو۔

واضح رہے کہ 100 سال پہلے ڈوبی ہوئی اس سب میرین میں سے 23 افراد کی باقیات بھی ملی ہیں۔

 

تازہ ترین