• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلا ڈیلفیا میں میراتھن کا انعقاد،18ہزار کھلاڑیوں کی شرکت

فلاڈیلفیا میں 'راک اینڈ رول نامی ہاف میراتھ کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں 18ہزار کھلاڑیوں نے شرکت کرکے خوب دوڑیں لگائیں۔

اس دلچسپ میراتھن میں معذور افراد سمیت ہزاروں لوگوں نے اپنی دوڑ لگانے کا سفر شروع کیا اورکئی کلو میٹر تک دوڑتے ہوئے اپنے سفر کو اختتام کیا۔

اس میراتھن میںایک ماہر ایتھلیٹ نے اپنا سفر ایک گھنٹے ، دو منٹ اور18سیکنڈ ز میں طے کرکے نا صرف مقابلہ جیت لیا بلکہ انعام کا حقدار بھی ٹھہرا۔

 

تازہ ترین