• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان الیون اور یوکےمیڈیا الیون کا میچ کل ہوگا،آئی ایس پی آر

Pakistan Xi And Uk Media Xi Match Will Be Tomorrow Ispr

پاکستان الیون اور یوکےمیڈیا الیون کا کل میچ ہوگا،میچ کل شمالی وزیرستان کے علاقےمیران شاہ میں کھیلا جائےگا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورنے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا ہے کہ میچ براہ راست نشرکیا جائے گا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ امن و خوشحالی ہماری منزل ہے۔

18رکنی برطانوی ٹیم صحافیوں، وکلاء، کاروباری ماہرین اور اکیڈمکس پر مشتمل ہے، جن کی عمر 21 سے 26 کے درمیان ہے۔

ٹیم کے اراکین میں 14 کھلاڑی، ایک امپائر جبکہ دو منتظمین شامل ہیں۔

تازہ ترین