• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف نے4دہشتگردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی

Army Chief Qamar Javaid Bajwa Approves Death Sentences Of 4 Terrorists

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 4 دہشت گردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چاروں دہشت گردقانون نافذکرنے والےاداروں پرحملے، سپاہیوں کےاغواوقتل اور 21 افراد کے قتل میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کےقبضےسےاسلحہ اوردھماکاخیزموادبھی برآمدہوا تھا، دہشت گردوں کامقدمہ فوجی عدالت میں چلایاگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سزائےموت پانےوالوں میں شبیراحمد،عمراخان، طاہرعلی اور آفتاب الدین شامل ہیں۔

تازہ ترین