• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیل کا دور مشکل ترین،غلطیوں سے بہت سیکھا، سنجے دت

بالی وڈ اداکار سنجے دت نے کہا ہے کہ جیل کا دور زندگی مشکل ترین دور تھا تاہم میں اپنی غلطیوں سے کچھ سیکھا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم انڈسٹری کے اسٹار اداکار نے کہا کہ زندگی کے مشکل ترین وقت میں میری اہلیہ نے بہت ساتھ دیا۔

دوران انٹرویو ایک سوال کے جواب میں سنجے دت نے کہا کہ بطور اداکار اور باپ میں خود میں کوئی فرق نہیں پاتا،میں گھر میں اور باہر ایک جیسا ہی ہوتا ہوں۔

بالی ووڈ کے سنجو بابا نے فلم انڈسٹری میں دوبارہ کام شروع کرنے کے تجربے پر کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ ایک بار پھر مداحوں کے لئے میری ایک اچھی فلم آرہی ہے ،پوری کوشش ہے کہ میں ان کی امیدوں پر پورا اتروں۔

تازہ ترین