• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

108نوجوان و بزرگ جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے

چین کی یونیورسٹی میں اجتماعی شادی کی تقرب کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں نوجوان اور بزرگ جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

چین کی یونیورسٹی کی 108ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کی جانے والی اجتماعی شادی کی اس تقریب میں 23سال سے 83سال کی عمر کے ایک سو آٹھ نوجوان و بزرگ جوڑے نے ساتھ نبھانے کا عہد کیا اور شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

واضح رہے وسیع پیمانے پر منعقد کی گئی شادی کی اس تقریب میں شامل تمام جوڑے اسی یونیورسٹی کے طالبعلم رہ چکے ہیں جبکہ تقریب میں مہمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اس تقریب کو خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین