• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افریقہ کے ماہر فنکار نے سکّوں سے دیدہ زیب فن پارے بنا ڈالے

یوں تو آرٹ کی دنیا میں فنکاروں کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنے صلاحیتوں کا مظاہرہ ایسے منفرد انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہ سکیں۔

افریقی ملک گھانا سے تعلق رکھنے والے فنکار نے آرٹ کو منفرد رنگ دینے کی ٹھانی اور سیکڑوں سِکّوں سے دیدہ زیب فن پارے بنا ڈالے۔

ماہر آرٹسٹ نے سیکڑوں سِکّوں کو کچھ ا نداز میں جوڑا کہ کیہ منفرد فن پارے تیار کرڈالے۔

یونے اپنے تیار کردہ فن پارے گھانا میں نمائش کیلئے پیش کئے گئے ہیں جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں اور اُسکی مہارت اور شوق کی داد دے رہے ہیں۔

تازہ ترین